Saturday, 29 April 2017

naak seer ka ilaj

salam mera nam hai imran mein app ko yaha app k health k bare shai se batao ga jo asaan bhi ho aur app ki sait k liye acha bhi ho,app k man me koi bhi sawal ho app poche sakte ho health k bare me    




السلام علیکم

نکسیر کا نسل در نسل آزمایا نسخہ:نکسیر ایسی تکلیف ہے جس کے لیے بہت سے لوگوں نے بہت سے ٹوٹکے بتائے

 لیکن اس موذی تکلیف سے مکمل چھٹکارا نہیں ملتا۔ میں آپ کو نسل در نسل آزمایا ہوا‘ 

آزمودہ‘ مجرب اور نہایت ہی آسان علاج بتارہا ہوں جس سے نکسیر سے زندگی بھر کیلئے جان چھوٹ جائے گی۔ 

لاج: خشک کھوپڑے کی گری لیں‘ اس کا ایک چھوٹا ٹکڑا(حسب ضرورت) لیکر دھو کر مٹی کے برتن میں رات کے وقت بھگودیں۔ صبح نہار منہ وہ ٹکڑا مریض کو کھلادیں اور مٹی کے برتن کا پانی پلادیں۔ ایک ہفتہ تک لگاتار یہ عمل کریں۔ انشاء اللہ زندگی بھر نکسیر کی تکلیف دوبارہ نہیں ہوگی۔ 


 عزیز دوستوجتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا دعاؤں میں یاد رکھیں او اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں براہ مہربانی نسخہ پڑھ کر شیئر ضرور کریں 

No comments:

Post a Comment

Thanks for comments