Saturday 29 April 2017

اٹھرا کی حقیقت اور علاج

salam mera nam hai imran mein app ko yaha app k health k bare shai se batao ga jo asaan bhi ho aur app ki sait k liye acha bhi ho,app k man me koi bhi sawal ho app poche sakte ho health k bare me


اٹھرا کی حقیقت اور علاج
طویل عرصہ کی تحقیق کے بعد اٹھرا پہ کچھ لکھنے کے لئے الفاظ ملے ہیں..تشریح:- بانجھ پن کی طرح بے اولادی کی ایک ایسی حالت کا نام ہے جس میں اولاد پیدائش سے لے کرآٹھ سال تک مرجاتے ہیں.اس میں اکثرخیال کیا جاتا ہے کہ اس کا تعلق جنات کے ساتھ یا کسی ایسی عورت کے ساۓ کا اثر ہوتا ہے جس جنات یا ایسے امراض کا اثر ہو اسی طرح بھوت پریت تعویز گنڈوں کا اثربھی خیال کیا جاتا ہے..‏حقیقت:-یہ ایک بدن انسانی کی خرابی کی وجہ سے جینز کی کمزوری کی وجہ سے لا حق ہونے والی علامت ہے.جب تعویز گنڈاکرنے والے لوگوں کو لوٹ چکتے ہیں تو حکم صادر کردیتے ہیں جنات کے  اثرات ختم کردئیے ہیں ابھی آپ علاج کروائیں بچہ ٹھیک پیدا ہوگا کچھ عطائ حکماء نے بھی لوٹ کا بازار گرم کررکھا ہے،‏
علامات:-ایسی عورتوں کا جب باربار بغور مطالعہ کیا گیا تو ان میں خاص اقسام کی علامات پائ گئیں. جس میں پیشاب میں جلن اور تنگی- ہاتھ پاؤں کی جلن،نلوں میں جلن جیسے وہاں زخم ہوں اکثرقبض خشکی پیٹ و رحم کی جکڑن رحم کی خارش، بعض کو دانے پھنسیاں بھی نکلتے ہیں طبیعت میں غصہ کسی بات برداشت نہ ہونا گھربھرسے ناراض رہنا بچہ جو وضع حمل کے دنوں میں گر جاتا ہے یا پیدا ہوتا ہے تو اس میں خون کی انتہائ کمی نظرآتی ہے سوکھا کمزور بعض کے جسم پہ دانے پیروں اور ہاتھوں کی جلد نیلاہٹ مائل بعض بچوں میں سوزاک کی علامات بھی دیکھی جاتی ہیں بعض بچے کی آنکھیں میں سیاہی پھیلی ہوتی ہے بعض بچے پیدا تو تندرست ہوتے ہیں مگر تین چاردن میں کمزور ہونا شروع ہو جاتے ہیں.....
علاج:-اٹھرہ کا علاج سوزاک کے اصولوں پرکرنا چاہیے اور سوزاک کا علاج امراض مخصوصہ میں سے ہے جس سے ہرحکیم طبیب باخوبی واقف ہے ..
ہمارے پاس اٹھرہ کا یقینی بے خطا علاج ہے حمل ہو جانے کے بعد علاج شروع کرتے ہیں یہاں تک کہ بچہ پیدا ہونے تا دودھ پیتے تک استعمال کرنا پڑتی ہے..
اٹھروالی عورتوں کے لئے غذا:- دودھ گھی اور گوشت سبزی کا استعمال زیادہ رکھیں روٹی چاول براۓ نام البتہ گھی سے تربترحلوہ یا دلیا زیادہ مفید ہوتا ہے...
ایک ٹوٹکہ پیش خدمت ہے

سرمہ سیاہ 20گرام ریٹھا پوست 20گرام دونو مثل سرمہ پاوڈر بناکر دانہ مونگ گولیاں بنالیں ایک گولی صبج دوپہر شام بعد غذا دودھ کے ساتھ 
علامات:-ایسی عورتوں کا جب باربار بغور مطالعہ کیا گیا تو ان میں خاص اقسام کی علامات پائ گئیں. جس میں پیشاب میں جلن اور تنگی- ہاتھ پاؤں کی جلن،نلوں میں جلن جیسے وہاں زخم ہوں اکثرقبض خشکی پیٹ و رحم کی جکڑن رحم کی خارش، بعض کو دانے پھنسیاں بھی نکلتے ہیں طبیعت میں غصہ کسی بات برداشت نہ ہونا گھربھرسے ناراض رہنا بچہ جو وضع حمل کے دنوں میں گر جاتا ہے یا پیدا ہوتا ہے تو اس میں خون کی انتہائ کمی نظرآتی ہے سوکھا کمزور بعض کے جسم پہ دانے پیروں اور ہاتھوں کی جلد نیلاہٹ مائل بعض بچوں میں سوزاک کی علامات بھی دیکھی جاتی ہیں بعض بچے کی آنکھیں میں سیاہی پھیلی ہوتی ہے بعض بچے پیدا تو تندرست ہوتے ہیں مگر تین چاردن میں کمزور ہونا شروع ہو جاتے ہیں.....علاج:-اٹھرہ کا علاج سوزاک کے اصولوں پرکرنا چاہیے اور سوزاک کا علاج امراض مخصوصہ میں سے ہے جس سے ہرحکیم طبیب باخوبی واقف ہے ..ہمارے پاس اٹھرہ کا یقینی بے خطا علاج ہے حمل ہو جانے کے بعد علاج شروع کرتے ہیں یہاں تک کہ بچہ پیدا ہونے تا دودھ پیتے تک استعمال کرنا پڑتی ہے..اٹھروالی عورتوں کے لئے غذا:- دودھ گھی اور گوشت سبزی کا استعمال زیادہ رکھیں روٹی چاول براۓ نام البتہ گھی سے تربترحلوہ یا دلیا زیادہ مفید ہوتا ہے...ایک ٹوٹکہ پیش خدمت ہےسرمہ سیاہ 20گرام ریٹھا پوست 20گرام دونو مثل سرمہ پاوڈر بناکر دانہ مونگ گولیاں بنالیں ایک گولی صبج دوپہر شام بعد غذا دودھ کے ساتھ 

No comments:

Post a Comment

Thanks for comments